جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کی بین الاقوامی سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بند کر دی گئیں

معاون خصوصی معید یوسف کہتے ہیں، افغانستان، ایران اور بھارت کے ساتھ سرحدیں بند رہیں گی

پاکستان کی بین الاقوامی سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بند کر دی گئیں۔

معاون خصوصی معید یوسف کہتے ہیں، افغانستان، ایران اور بھارت کے ساتھ سرحدیں بند رہیں گی۔

کرتارپور راہداری بھی بند رہے گی۔

کل سے چار اپریل تک بیرون ملک جانے والی پروازوں پر بھی پابندی ہوگی۔

About The Author