کرونا وائرس کی وجہ سے ایف آئی اے نے صارفین کیلئے سائبرالرٹ جاری کردیا
طلباء انٹرنیٹ پر سرفنگ سے سائبر کرائم کا نشانہ بن سکتے ہیں،ایف آئی اے ایڈوائزری
شکایت اندراج کیلئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 9911 سے رجوع کیا جائے،
مرد و خواتین جعلی شناخت سے سوشل میڈیا پر دوستی کی دعوت دیتے ہیں
دوستی کے ذریعے بچوں، خواتین کو قابل اعتراض عمل کرنےپرمجبور کرتے ہیں،
سوشل میڈیا پر کسی کے بھی ساتھ ذاتی معلومات، نجی تصاویر یا ویڈیو شیئر نہ کریں،ایڈوائزری
والدین بچوں کو صرف نگرانی میں یا مشترکہ جگہ پر انٹرنیٹ استعمال کرنے کی اجازت دیں،
بلیک میلنگ یا ہراسانی سمیت کسی بھی شکایت پر فوری سائبر کرائم ونگ سے رجوع کیا جائے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،