بحرانی کیفیت میں قوم کی خدمت کا ریکارڈ قائم کرنے والوں میں ایک اور نام کا اضافہ
پاکستان پوسٹ کا "ڈاکیا” امانت، دیانت، بہادری اور ایثار کا بے مثال نمونہ بن کر ابھرنے لگا
پاکستان پوسٹ کا "ڈاکیا” 2 روز میں 2 لاکھ 72 ہزار بزرگوں کو انکے گھروں کی دہلیز پر پنشن پہنچا آیا
پنشن وصولی کے وقت نہایت جذباتی مناظر
بزرگ شہری فرط جذبات میں وزیراعظم عمران خان، وزیر مراد سعید اور پاکستان پوسٹ کے بہادر "ڈاکیے” کو دعائیں دینے لگے
ملک بھر میں 13 لاکھ پنشنرز کو واجبات کی تقسیم کیلئے ہفتے کے روز بھی پاکستان پوسٹ کے ملازمین میدان عمل میں موجود
وزیر مراد سعید بھی سیکرٹری پوسٹل سروسز اور دیگر سینئر افسران کے ہمراہ پنشن کی تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے عملی طور پر موجود
اقوام متحدہ کی جانب سے بھی پاکستان پوسٹ کے اقدام کی زبردست تحسین
نہایت کٹھن حالات میں بزرگ شہریوں کی امانتوں کی محفوظ ترسیل بڑا ٹاسک تھا، وفاقی وزیر مراد سعید
اللہ کی نصرت سے ملک بھر میں پنشن کی تقسیم کاعمل کامیابی سے جاری ہے، مراد سعید
پنشن کی تقسیم کا بیڑہ اٹھانے والے پاکستان پوست کے ایثار کیش ملازمین حقیقی ہیروز ہیں، مراد سعید
اپنے ان ہیروز کی مدد سے وقت مقررہ میں 13 لاکھ بزرگوں تک پنشن کی تقسیم کا عمل کامیابی سے مکمل کریں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،