دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھرمیں کوروناکے 6 لاکھ سےزائدمریض ہیں،معاون خصوصی صحت ظفرمرزا

پنجاب 490،بلوچستان 133اوراسلام آبادمیں 39 مریض ہیں

دنیابھرمیں کوروناکے 6 لاکھ سےزائدمریض ہیں،معاون خصوصی صحت ظفرمرزا

پنجاب 490،بلوچستان 133اوراسلام آبادمیں 39 مریض ہیں،آزادکشمیرمیں کوروناکے 2 مریض رپورٹ ہوئے،

دنیابھرمیں کوروناسےہلاکتوں کی تعداد28ہزارہوگئی،دنیابھرمیں ایک لاکھ 33ہزارسےزائدافرادصحتیاب ہوئے،

پاکستان میں کوروناکےکنفرم کیسزکی تعداد1408ہے،گزشتہ 24گھنٹےمیں173مریضوں کااضافہ ہوا،

پاکستان میں 25مریض صحت یاب ہوچکےہیں،پاکستان میں لوگ وبا کے پھیلنے کے باعث تشویش کا شکار ہیں،

About The Author