دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آٹھ رکنی چینی ڈاکٹرز کاوفد آج اسلام آباد پہنچ گیا، ترجمان وزارتِ صحت

چینی ڈاکٹرز کو کل قومی ادارہ صحت میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام بریفنگ دین گے

آٹھ رکنی چینی ڈاکٹرز کاوفد آج اسلام آباد پہنچ گیا ترجمان وزارتِ صحت

میجر جنرل عامر اکرام نے وفد کا استقبال کیا ۔

چینی ڈاکٹرز کو کل قومی ادارہ صحت میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام بریفنگ دین گے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ تیزی سے موثر اقدامات کر رھے ہیں

چین اس مشکل کی گھڑی پاکستان کی بھر پور امداد کر رھا ھے ۔چینی ڈاکٹرز کے تجربات سے بھر پور استفادہ کیا جاے گا۔

About The Author