دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یوفون نے گھر میں اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کے لئے مفت واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرادی

اس سہولت کو سبسکرائب کرنے کے لئے صارفین کو *987#ڈائل کرنے کی ضرورت ہے

یوفون نے گھر میں اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کے لئے مفت واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرادی

سماجی میل جول میں کمی کے اس دور میں پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون اپنے صارفین کو گھر میں اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کو یقینی بنا رہا ہے۔

اس حوالے سے یوفون نے پاکستان بھر میں اپنے تمام پری پیڈ صارفین کے لئے مفت واٹس ایپ سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

اس سہولت کو سبسکرائب کرنے کے لئے صارفین کو *987#ڈائل کرنے کی ضرورت ہے

اور وہ دن میں کسی بھی وقت مفت ویڈیو اور وائس کالز سے محظوظ ہوسکتے ہیں۔

About The Author