دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم عمران خان کاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تردید کردی

خبر جھوٹی ہے ،سینیٹر فیصل جاوید ،جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے

سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم عمران خان کاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تردید کردی

وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس سے متاثر نہیں ،

خبر جھوٹی ہے ،سینیٹر فیصل جاوید ،جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے ، سینیٹر فیصل جاوید کا
اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھے، سینیٹر فیصل جاوید کا ٹویٹ

بین الاقوامی میڈیا میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبریں زیر گردش تھیں۔

About The Author