مئی 31, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات میں کورونا کےحفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر22لاکھ روپے تک جرمانہ عائد

ماسک نہ پہننے اور مناسب فاصلہ رکھنے میں ناکام افراد پر پینتالیس ہزارجرمانہ ہوگا

متحدہ عرب امارات میں کورونا کےحفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر22لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
یو اے ای کے اٹارنی جنرل نے احکامات جاری کردیئے ،

نئے احکامات کے مطابق غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے والوں پر90ہزارروپے جرمانہ ہوگا

ماسک نہ پہننے اور مناسب فاصلہ رکھنے میں ناکام افراد پر پینتالیس ہزارجرمانہ ہوگا

یو اے ای میں لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے پر اکسانے والا ایشیائی نوجوان گرفتار

نوجوان نے کورونا کے حوالے سے حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی کیلئے لوگوں کو اکسایا ،

نوجوان نے لوگوں کو اکسانے کیلئے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی ۔

%d bloggers like this: