دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فیصل آباد میں کورونا وائرس کے ایک مریض کے انتقال کی تصدیق کردی

پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چار سو نوے ہے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فیصل آباد میں کورونا وائرس کے ایک مریض کے انتقال کی تصدیق کردی،

کہتے ہین پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چار سو نوے ہے۔۔۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب نے لکھا کہ پنجاب میں کورونا سے پانچ ہلاکتیں ہوئی ہیں ،

زندگیاں بچانے کے لئے ہر شخص کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

About The Author