جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: سبزی منڈی میں تجارتی سرگرمیاں 12 گھنٹہ تک معطل رہیں گی

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے سبزی منڈی مارکیٹ کمیٹی نےاہم فیصلہ کیا ہے

سبزی منڈی میں تجارتی سرگرمیاں 12 گھنٹہ تک معطل رہیں گی۔سبزی منڈی دن 12 بجے سے رات 12 بجے تک بند رہیگی

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے سبزی منڈی مارکیٹ کمیٹی نےاہم فیصلہ کیا ہے۔

وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی آصف احمد کے مطابق سبزی منڈی میں تجارتی سرگرمیاں 12 گھنٹہ تک معطل رہیں گی۔

سبزی اور فروٹ سیکشن کے داخلی راستوں کو دن 12 بجے بند کردیا جائے گا۔

رات 12 بجے سے قبل منڈی میں داخلہ عام ممنوع ہوگا۔ شہر کو پھل سبزیوں کی ترسیل متاثر نہیں ہوگی۔

About The Author