دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈسٹرکٹ ملیر جیل سے مجموعی طورپر69 قیدیوں کو رہا کردیا گیا

سیشن عدالت ملیر نے ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ریلیز آرڈر جاری کیے

ڈسٹرکٹ ملیر جیل سے مجموعی طورپر69 قیدیوں کو رہا کردیا گیا

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمدعلی ایم شیخ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ملیر جیل سے مجموعی طورپر69 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔

سیشن عدالت ملیر نے ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ریلیز آرڈر جاری کیے ۔

جوقیدی بہت معمولی جرائم میں قید تھے انھیں رہاکردیا گیا۔

About The Author