دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ پولیس میں کورونا وائرس کی انٹری

کراچی پولیس کےانسپیکٹر کوبخاراور نزلہ زکام ہونےپرانڈس اسپتال میں داخل کیاگیا

سندھ پولیس میں کورونا وائرس کی انٹری۔انویسٹی گیشن ساوتھ کراچی میں خدمات انجام دینےوالے انسپیکٹر کاٹیسٹ مثبت آیا
کراچی پولیس کےانسپیکٹر کوبخاراور نزلہ زکام ہونےپرانڈس اسپتال میں داخل کیاگیا۔

جہاں ان کے ٹیسٹ کئے گئے۔اور آج رپورٹ مثبت آئی ۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق انسپیکٹرکے اہلخانہ اورساتھ کام کرنےوالوں کومانیٹرکیا جارہاہے۔ٓ

ئی جی سندھ نےان کے تمام جاننےوالوں کو اسکرین کرنےکےلیےاقدامات کئےجانےکی ہدایت کی۔

About The Author