کراچی میں لاک ڈاؤن کا آج چھٹا روز۔۔ قانون نافد کرنے والے اداروں کی تمام تر کوششوں کے باوجود شہری لاک ڈاؤن پرعمل درآمد کرنےکوتیارنہیں۔
کراچی میں لاک ڈاؤن کا چھٹا روز ہے ۔۔ شہرمیں جگہ جگہ ناکےلگےہیں لیکن شہریوں کواس پابندی کا کوئی خیال نہیں۔۔ شہریوں کی بڑی تعداد اپنی معمولی کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔۔
حکومت سندھ نے آج لاک ڈاؤن کومزید مؤثر اورسخت بنانےکیلئےمزید احکامات جاری کردئیے۔۔ مارکٹیں اورکاروبارشام 5 بجےبند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔۔
شہرمیں باہمی رابطوں میں ایک دوسرے سےفاصلہ رکھنےسمیت دیگراحتیاطی تدابیرکوبھی اپنایا نہیں جارہا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،