نومبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات کہاں کہاں ہوئے؟

اسلام آباد کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی۔۔۔کورونا وائرس سے بچائو کےلیے دعائیں مانگی گئیں۔۔۔نمازی معمول سے کم آئے۔۔

سندھ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی تو لگائی گئی لیکن اس پر عملدرآمد نہ کرایا جا سکا،،  پابندی  کے باوجود کراچی کی سب سے بڑی میمن مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی  کی  گئی ، جس میں نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی

 

لاہورشہر کی بڑی مساجد میں تو حکومتی ایڈوائزری کے تحت تی سو پانچ لوگوں نے نماز پڑھی ،، تاہم گلی محلون کی مساجد میں حکومتی ایڈوائزری کو شہری خاطر میں نہ لائے،

 

اسلام آباد کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی۔۔۔کورونا وائرس سے بچائو کےلیے دعائیں مانگی گئیں۔۔۔نمازی معمول سے کم آئے۔۔۔محکمہ اوقاف نے گھر پر ہی نماز پڑھنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔۔۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے مختلف مساجد کا دورہ بھی کیا۔۔

 

بلوچستان کی مساجد میں  بھی نماز جمعہ کے موقع پر پانچ سے زیادہ افراد کے نماز پڑھنے پر پابندی ہے مگر نماز جمعہ کے موقع پر کہیں کہیں اس سے زیادہ تعداد میں شہریوں نے نماز کی ادائیگی کی

 

نواب شاہ،سندھ حکومت کی جانب سے مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے احکامات نظر انداز

 

نواب شاہ،شہر کی متعدد مساجد میں نماز جمعہ  کے اجتماعات جاری

 

نواب شاہ،بلدیہ آفس میں واقع مسجد باب فیض کے پیش امام نے بندش کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے

 

نواب شاہ،مسجد میں نماز جمعہ  پڑھائی گئی

 

نواب شاہ،گزشہ شب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سندھ حکومت کی ہدایت پر نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی تھی

 

نواب شاہ،نماز کے اجتماعات پر پابندی کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے عائد کی گئی تھی

 دادو: حکومت کی جانب سے نماز جمع کے اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی کے باجود شہر کی مختلف مساجد میں با جماعت جمع نماز کی ادائگی.

 

دادو: پولیس نے ٹہٹیار مسجد میں ہونے والے جمع نماز کے اجتماع کو روکنے کی کوشش.

 

دادو: جماعتیوں نے نماز روکنے سے انکار کر دیا با جماعت نماز ادا کی گئی.

 

دادو: پیر نعمت اللہ قریشی مسجد میں بھی نماز جمع با جماعت ادا کی گئی.

 

**

 

فورٹ عباس :  کورونا سے بچائوں کے لئے فورٹ عباس میں بھی نماز جمعہ کے اجتماعات کو مختصر کر دیا ۔اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی 

فورٹ عباس :  شہر اور گردونواح میں کرونا سے بچاؤ کیلئے مختصر خطبہ اور دو فرض جمعہ ادا کرنے کی اجازت

فورٹ عباس :  لوگ کورونا سے بچنے کیلئے گھروں میں نمازوں کا اہتمام کر یں۔اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی 

فورٹ عباس :   شہری غیر ضروری باہر نکلنے سے باز رہے اور انتظامیہ سے تعاون کر یں

فورٹ عباس :  انتہائی مجبوری میں باہر نکلنے والے افراد ماسک اور سیناٹائزر کا استعمال کر یں

فورٹ عباس :  دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی

 

**

 

محراب پور : جمعہ نماز کے اجتماعات پر پابندی کے باوجود محراب پور کی ایک مسجد میں درجنوں افراد کی باجماعت نماز ادا

 

محراب پور: محراب پور میں خضریٰ مسجد انتظامیہ نے پابندی کو ہوا میں اڑا دیا۔

 

محراب پور : درجنوں افراد نے پیش امام لیاقت علی کی امامت میں نماز جمعہ باجماعت  ادا کی۔

 

**

 

ٹنڈوآدم  : شہر میں پانچویں روز بھی لاک ڈاون مارکیٹیں اور تمام بازار بند رہے                           

 

ٹنڈوآدم ۔ایس ایس پی سانگھڑ پولیس کی نفری کے ساتھ شہر کا دورہ کیا شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند

 

ٹنڈوآدم : حکومت سندھ کے احکامات جمعہ نماز کے اجتماع پر پابندی کے باوجود نمازیوں نے شرکت کی مسجدوں کے باہر پولیس اہکار مقرر رہے

 

ٹنڈوآدم · شہر اور گردونواح میں دفعہ 144 پر سختی سے عمل جاری

 

ٹنڈوآدم :  صوباٸ وزیر فراز ڈیرو نے بھی شہر کا دورہ کیا شہری گھروں تک ہی محدود رہے

 

ٹنڈوآدم : شہری گھروں سے نہ نکلیں احتیاطی تدابیر اختیار کرے ایس ایس پی سانگھڑ

 

**

 

خیرپور ناتھن شاہ: حکومت کی جمح نماز پر پابندی عائد کرنے کے باوجود مختلف مساجد میں جمح نماز با جماعت ادا کی گئی

 

خیرپور ناتھن شاہ: مختلف مساجد سے پیش نماز جمح نماز ہونے کے اعلانات کرتے رہے

 

خیرپور ناتھن شاہ: جمح نماز خیرپور ناتھن شاہ شہر اور دیہاتوں کی مختلف مساجد میں ادا کی گئی

 

خیرپور ناتھن شاہ: خیرپور ناتھن شاہ شہر سمیت تمام دیہاتوں کی مساجد میں نمازِ جمع کے دوران بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

 سبی ۔

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے نماز جمعہ کے اجتماعات کے حوالے سے احکامات پر شہر بھر کی تمام مساجد میں بھی نماز جمعہ کے اجتماعات نہ ہوسکے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام مساجد نماز جمعہ کیلئے کھلی رہی مساجد میں نماز جمعہ کے تمام مناسک کی ادائیگی معمول کے مطابق رہی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے پیش امام،موذن سمیت پانچ افراد نے نماز جمعہ کی ادائیگی کی شہر بھر کی تمام مساجد میں پولیس کے جوان تعینات کئے گئے تھے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے نمازی مساجد کے باہر انتظار کرتے رہے پولیس کی جانب سے پانچ افراد کے علاوہ کسی بھی شخص کو مسجد میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا تھا پولیس کی جانب سے شہریوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کے اعلانات بھی کئے جارہے تھے دوسری جانب کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے شہر بھرمیں معمول کے مطابق لاک ڈاؤن برقرار شہر بھر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات

 

سرگودھا: کورونا کے حوالے سے لاک ڈاون کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج اور پولیس کا تین روز میں دوسری مرتبہ فلیگ مارچ

 

سرگودھا: فلیگ مارچ میں مختلف تھانوں کی پولیس، پاک فوج کے دستوں، ایلیٹ فورس، محافظ سکواڈ اور ریسکیو 1122 نے شرکت کی

 

سرگودھا: فلیگ مارچ پولیس لائین سے شروع ہو کرکچہری پل، خوشاب روڈ، مسلم بازار، فاطمہ جناح روڈ، سیٹلائیٹ ٹاون چوک، قینچی موڑ سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائین پر اختتام پذیر ہوا

 

سرگودھا: فلیگ مارچ کا مقصد لاک ڈاون کو یقینی بنانا اور شہریوں کو باور کروانا تھا کہ پاک فوج اور پولیس ہمہ وقت ان کی خدمت کے لیے موجود ہیں، ڈی پی او عمارہ اطہر

 

 

سانگھڑ:نماز جمعہ کے اجتماعات سے روکنے کیلئے ایس ایس پی  پولیس کی بھاری نفری کے ھمراہ سڑکوں پر نکل پڑے۔

 

خیرپور ناتھن شاہ: مختلف مساجد سے پیش نماز جمح نماز ہونے کے اعلانات کرتے رہے

 

خیرپور ناتھن شاہ: جمح نماز خیرپور ناتھن شاہ شہر اور دیہاتوں کی مختلف مساجد میں ادا کی گئی

 

خیرپور ناتھن شاہ: خیرپور ناتھن شاہ شہر سمیت تمام دیہاتوں کی مساجد میں نمازِ جمع کے دوران بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

 ملتان، نماز جمعہ کے لئے حکومتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہوسکا

 

ملتان، مساجد میں نمازیوں کی کثیر تعداد نے نماز ادا کی

 

ملتان، نمازیوں نے کورونا سے بچاؤ کے لئے ماسک پہن رکھے تھے

 

لاڑکانہ حکومت سندھ کی جانب سے جمع کے اجتماعات پر پابندی کے باوجود مدرسہ اشاعت القرآن الحدیث میں بڑی 3 سو سے زائد افراد نے نماز جمع ادا کی

 

لاڑکانہ مدرسہ اشاعت القرآن الحدیث کے سربراہ جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو ہیں

 گولارچی : شہر میں پانچوے روز بھی لاک ڈاون مارکیٹیں اور تمام بازار بند

 

گولارچی:شہر کے تمام داخلی اور خارجی راست بند

 

گولارچی: حکومت سندھ کے احکامات میں سختی جمعہ نماز کے اجتماع پر پانبدی مسجدوں کے باہر پولیس اہکار مقرر

 

گولارچی· ضلع بدین میں بھی اس پر سختی سے عمل جاری

 

گولار ی: شہری گھروں تک ہی محدود

 

گولارچی: شہروں میں پولیس اور رینجرس کا گشت جاری

 

گولارچی· شہری گھروں تک ہی محدود

 

*

ہالہ : دفعی 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف نیوسعیدآباد پولیس کا نیا کارنامہ

 ہالہ : نیوسعیدآباد میں  دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پولیس نے کان پکڑا کر اتھک بیٹھک کی سزا دےدی

 

 ہالہ : جو بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرے گا 70 مرتبہ کان پکڑ کر اٹک بیٹھک کرے گا نیوسعیدآباد پولیس کا نیا قانون

 

بھکر جامعہ مساجد سمیت شہر کی اکثر  مساجد  میں نماز جمعہ ادا نہیں کیا گیا

 

بھکر مساجد میں نمازیوں نے پانچ فٹ کے فاصلہ پر انفرادی نماز ادا کی

 

بھکر  دکانیں و تمام کاروباری مراکز پانچویں روز بھی کرونا وائرس کے خاتمے کے باعث بند

 

خضدار:اندورن شہر و ہائی کے تمام مساجد پر پولیس ایف سی لیویز اہلکار تعینات

 

خضدار: مساجد میں جمعہ نماز کے لیے کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں

 

خضدار:کورونا وائرس کے پیش نظر صرف منتظمیں کومساجد اندر جانے کی اجازت دی جا رہی ہے

 

خضدار: عام ظہر کا نماز گھروں میں ادا کریں

ضلعی انتظامیہ

 

بہاولنگر/ نماز جمعہ اجتماعات پابندی

 

بہاولنگر ۔ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ اجتماعات پابندی پر عملدرآمد

 

بہاولنگر ۔ مساجد سے حکومتی پابندی کے بارے میں اعلانات

 

بہاولنگر ۔ مساجد کے دروازے بند کروا دئیے گئے

 

بہاولنگر ۔ مساجد کے باہر پولیس تعینات

 

بہاولنگر ۔ مسجد انتظامیہ 5 افراد نماز ادا کرسکیں گے

 

بہاولنگر ۔ شہریوں کو گھروں پر نماز ادا کرنے کی ہدایت

 **

 

قلات میں لاک ڈائون کا پانچواں روز کاروبار  بند  سڑکیں  سنسان ہوٹلز اور کلبز بند ہونے سے شہری گھروں میں رہنے کو ترجیح دینے لگے شہر میں صرف میڈیکل اسٹور بیکریز یوٹیلٹی اسٹورزاور کرینہ ا سٹورز کھلی  ہیں میونسپل کمیٹی قلات کی جانب سے کریانہ اسٹورز کے سامنے رش کو کم کرنے اور فاصلہ رکھنے کے لیئے دائرے لگادیئے تاکہ گاہک اپنی باری پر سوداسلف خرید سکیں شہر میں پولیس اور لیویز کی گشت بڑھادی گئی ہے اور ڈبل سواری کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بھی کاروائی جاری ہیں۔جبکہ پولیس کی جانب سے شہر بھر میں اعلانات کا سلسلہ جاری ہے

بلوچستان حکومت  کی جانب سے تین ہفتوں کی کاروبار کی بندش کے علان کے بعد آج پانچویں روز بھی قلات میں لاک ڈاؤن جاری ہے  شہر بھرمیں کاروباری مراکز مار کیٹیں  بند اور سڑکوں پر بھی ٹریفک معمول سے انتہائی کم   شہریوں کی اکثریت کرونا وائرس کے خوف سےاپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دی تاہم  قلات انتظامیہ کی جانب سے  سبزی مارکیٹ یو ٹیلیٹی اسٹورز اور کرینہ اسٹور کے سامنے چھ چھ فٹ کی فاصلے کے دائرے لگا دیئے ہیں تاکہ ہر خریدار دوسرے گاہک سے کم از کم چھ فٹ کے فاصلے پر کھڑا ہو کر  اپنی باری کا انتظار کرے تاکہ کرونا کی مہلک مرض کو مزید پھلینے سے روکا جائے اور لوگ آسانی کے ساتھ اپنی خریدار بھی کر سکیں جبکہ قلات انتظامیہ کی جانب سے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کرنے والوں کے خلاف  کاروائیاں جاری ہے اور اعلانات کے زریعہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے تدابیر شہر بھر میں بتائے جارہے ہیں۔

 

**

 

چمن: کورونا وائرس کی روک تھام کےلئے اقدامات کے سلسلے میں شہر میں چوتھے روز لاک ڈاون جاری،ڈپٹی کمشنر

چمن: شہر کی تمام مارکیٹیں، تجارتی مراکز، بس اڈے، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند، ڈپٹی کمشنر

چمن: کریانہ اسٹور،میڈیکل، پرچون، سبزی،گوشت، تندور کی دکانیں کھلی ہے،ڈپٹی کمشنر

چمن: کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر آج 26 ویں روز بھی بند، ڈپٹی کمشنر بشیر خان بڑیچ

چمن: باب دوستی کی بندش سے ہر قسم کی دوطرفہ تجارت اور آمدورفت معطل، ڈپٹی کمشنر بشیر خان بڑیچ

چمن: لاک ڈاون کے بعد شہر میں اشیاء خوردنوش کے قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد تک اضافہ برقرار، دکانداروں

چمن: آٹے کی 100 کلو بوری 4 ہزار 7 سو سے بڑھ کر 5 ہزار 7 سو روپے ہوگئی، دکانداران

چمن: گھی، چینی پتی، چاول، دالوں کے قیمتوں میں بھی 30 فیصد تک اضافہ، دکانداران

چمن: سپلائی نہ ہونے کے باعث ہول سیل مارکیٹ نے خودساختہ مہنگائی کی ہے، دکانداران

 

**

 

حب: حب شہر میں لاک ڈاؤن پہ عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت.

 

حب: شہریوں کو فضول بازاروں میں گھومنے سے روکنے کے لیے ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری شہر میں تعینات.

 

حب: ایف سی اور پولیس نے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لیے سختی شروع کردی

 

**

 

ہم درد اور پارس فائونڈیشن کے اشتراک سے کوروناوائرس کےخلاف لاک ڈائون میں سب سے زیادہ متاثر ہونےوالے طبقے کے افراد کو امدادی بیگس تقسیم کیئے گئے

 

عمرکوٹ: خاص طور بیواہ خواتین یتیم بچوں اور مشکلات حالات میں گھر کا چولا جلانےوالوں میں راش کا سامان تقسیم کیا گیا

 

عمرکوٹ: ہم درد اور پارس فائونڈیشن کے زیراہتمام لاک ڈائون سے متاثرہ روزانہ اجرت والوں کے چہروں پر خوشی کا اظہار

 

عمرکوٹ: ہم نیوز کیجانب سے ہم درد پروگرام نے ثابت کیا وہ عوام کی ہم درد ہے،بیواہ خاتون

 

عمرکوٹ: جہاں سرکار نہ پہنچ سکی وہاں ہم درد اور پارس فائونڈیشن والوں نے غریبوں کو دو وقت کی روٹی کا اہتمام کیا انکو خراج تحسین پیش کرتےہیں ۔۔شہری

 

**

 

مہمند۔۔ مہمند اور ملحقہ علاقوں میں بارش موسم سرد ہوگیا

 

مہمند۔۔ کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

 

مہمند۔۔ ضلع بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے ضلعی انتظامیہ

 

مہمند۔۔ ضلع بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد ورفت پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے ضلعی انتظامیہ

 

مہمند۔۔ ضلعی چارسدہ میں بھی دفعہ 144 کے تحت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند

 

مہمند۔۔ چارسدہ پولیس کی مہمند جانے والے تمام راستوں پر پولیس کی نفری تعینات

 

مہمند۔۔ چارسدہ سے مہمند جانے والے تمام ٹرانسپورٹ کو واپس کر دیا گیا

 

**

 

مردان کورونا وائرس سے متاثرہ علاقہ منگاہ میں سیکورٹی مذید سخت۔ڈی پی او سجاد خان

 

مردان پولیس نے اٹھارہ ناکہ لگا کر منگاہ کو چاروں طرف سے لاک کر دیا۔ڈی پی او

 

مردان منگاہ کی سیکورٹی کے لیے 230 پولیس افیسر اور اہلکار تعینات ڈی پی او سجاد خان

 

مردان منگاہ کے اندر لوگوں کو بلہ ضرورت گھروں سے نکلنے نہیں دیا جارہا ہے ڈی پی او

 

مردان گاوں کے اندر 2 پٹرولنگ موبائل 24 گھنٹے کام کر رہی ہے ڈی پی او سجاد خان

 

مردان منگاہ اسپتال میں بھی پولیس تعینات ڈی پی او

 

مردان پولیس کی جانب سے متاثرین میں امدادی پیکج تقسیم ڈی پی او سجاد خان

 

مردان متعلقہ علاقے میں کورنا وائرس سے 45 افراد متاثر ہوئے ہے

 

**

 

صادق آباد.

تحصیل اسپتال کے مرکزی گیٹ پر لوگوں کا ہجوم اور لائینیں لگ گئیں

مخیر حضرات یہاں آکر راشن اور کارڈ دے رہے ہیں، ایم ایس

اسپتال کے ایریا میں مختلف بیماریوں اور وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ رہتا ہے. ایم ایس ڈاکٹر لیاقت چوہان

اسپتال کے باہر رش اور ہجوم کو فوری ختم کرایا جائے. ایم ایس ٹی ایچ کیو صادق آباد

**

 

گھوٹکی: کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر تحصیلدار میدان عمل میں

 

گھوٹکی:تحصیلدار نے مختلف اسٹورز اور سبزی فروشوں  کے سامنے کسٹمر کے لیئے گول دائرئے لگوا دیئے

 

گھوٹکی:سامان کی خریداری وقت عوام آپس کے فاصلے کو برقرار رکھے. حکم نامہ

 

گھوٹکی: نزدیک کھڑے ہو کر خریداری سے گریز کیا جائے  تحصیلدار

 

گھوٹکی:عمل درآمد نہ کرنے والے دوکانداروں خلاف کاروائی کریں گے تحصیلدار اشرف پتافی

 

**

 

جھنگ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے حوالے سے مشترکہ آپریشن جاری

 

جھنگ ضلع بھر میں آپریشن کے دوران 131  مقدمات درج کئے گئےہیں

 

جھنگ ڈبل سواری کی پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں 92 مقدمات درج ہوئے پولیس ذرائع

 

جھنگ انتظامیہ اور پولیس نے اجتماع اور دیگر کی خلاف ورزی پر کاروائیاں کیں

 

جھنگ ضلعی انتظامیہ پاک فوج اور پولیس سے مل کر لاک ڈوان کے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنا رہی ہے۔  ڈپٹی کمشنر

 

جھنگ شہریوں کے بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی

 

**

 

تھرپارکر: کورونا وائرس کےخدشے کے پیش نظر مٹھی مین سخت انتظامات

مٹھی: آج پانچویں روز بھی لاک ڈائون کی صورتحال برقرار  پولیس اور رینجرز شہر میں گشت جاری

 

مٹھی شہر مین کریانہ۔ میڈیکل سٹور دکانین اورسبزی فروش کے ٹھلے کلے ہین

 

مٹھی: نیشنل بئک سے تنخوا لینے والے ملازمین کو تین تین پھوٹ کے فاسلے پر کھڑ، کیا گیا ہے

 

 **

 

کلورکوٹ:سراجیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن جنڈانوالہ نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے اڑھائی سو غریب مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ صابر حسین اور سوشل ویلفیئر آفیسر کلورکوٹ ڈاکٹر ناصر ملک بھی موجود تھے۔

 

کلورکوٹ کے نواحی علاقہ جنڈانوالہ میں کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار غریب مستحق 250خاندانوں کو سراجیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صابر حسین اور سوشل ویلفیئر آفیسر کلورکوٹ ڈاکٹر ناصر ملک بھی موجودتھے اس دوران صدر سراجیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن مفتی محمد عامر کا کہنا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہیں ہم کوشش کریں گے کہ علاقہ بھر میں غریب اور مستحق افراد کی مدد کی جائے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں کہ ساتھ دے کر اپنے غریب بھائیوں کی امداد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

 

**

 

کشمور :میں لاک ڈائون کا پانچویں زور

 

کشمور:پولیس لاک ڈاون پر عمل درآمد کرانے میں ناکام شہر میں شہریوں کا ہجوم

 

کشمور:دفعہ 144 کو ہوا میں اڑتے ہوئے پولیس اہلکار خود لوگ کو جمع کر کے گپ شپ لگانے میں مصروف

 

کشمور:موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے باوجود عمل نہ ہوسکا

 

**

 

بدین : لاک ڈاؤن کا پانچواں روز

 

بدین: حکومت سندھ کے احکامات میں سختی

 

بدین· ضلع بدین میں بھی اس پر سختی سے عمل جاری

 

بدین: شہری گھروں تک ہی محدود

 

بدین: شہروں میں پولیس اور رینجرس کا گشت جاری

 

بدین· شہری گھروں تک ہی محدود

 

بدین: کاروبار مکمل بند

**

 

کہروڑپکا میں انتظامیہ نے خود دفعہ 144 کی دھجیاں اڑا دی۔

 

 اشتہار کا خرچہ بچانے کےلئے شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا گیا۔

 

ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود ٹینڈرز منسوخ نہ کئےگئے۔

 

ٹینڈرز کیلئے درخواست دینے درجنوں ٹھیکیدار میونسپل کمیٹی میں موجود

 

ٹینڈرز کھلتے وقت سینکڑوں ٹھیکیداروں کے اکٹھے ہونے کا امکان۔

 

کل بروز ہفتہ ٹینڈرز اوپن کئے جائیں گے۔

 

ایک طرف حکومت سماجی فاصلے رکھنے کی مہم چلا رہی ہے۔ شہری

 

باجماعت نماز تک کیلئے روک دیا گیا ہے۔ شہری

 

عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔

 

انتظامیہ خود اجتماعی سرگرمی کروا کر مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ شہری

 

***

 

مٹیاری کورونا وائرس کےخدشے کے پیش نظر مٹیاری مین سخت انتظامات

 

مٹیاری : آج پانچویں روز بھی لاک ڈائون کی صورتحال برقرار  پولیس اور رینجرز شہر میں گشت جاری

 

مٹیاری  شہر مین کریانہ میڈیکل اسٹور  اورسبزی فروش کی دکانیں کہلی رہینگی

 

مٹیاری : الائیڈ  بئنک سے تنخوا لینے والے ملازمین لائین میں  قطاروں میں لگ کر تنخواہ لینے لگے

 

مٹیاری.  شہر میں پولیس اور پاک آرمی کا گشت شہری گھروں تک محدود کاروبار مکمل بند

 

**

 

کندھ کوٹ:شہر میں پانچویں روز بھی لاک ڈاؤن مارکیٹیں اور بازاریں بند

 

کندھ کوٹ:شہر میں پاک فوج, رینجرز اور پولیس کے جوانوں کا گشت روڈ راستے ویران

 

کندھ کوٹ:سندھ حکومت کی جانب سے جمع نماز کے اجتماعات پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر منور علی مٹہیانی کی صدارت میں مذہبی جماعتوں کے علماء کرام سے اجلاس

 

کندھ کوٹ:اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے نماز جمعہ کے اجتماع مساجد میں نہ کرانے پر علماء کرام کو اعتماد میں لے لیا

 

کندھ کوٹ:پولیس کے افسران نے شہر و گردونواح میں مساجد میں نماز جمعہ ادا نہ کرنے کیلئے پیش اِمام کو پابند بنا دیا

 

**

 

عمرکوٹ؛۔ ضلع کے مختلف شہروں میں پاک فوج پہنچ گئی۔

 

عمرکوٹ۔

کورونا وائرس کو پھیلائو سے روکنے کے لئے رینجرس۔پاک آرمی اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ۔

 

عمرکوٹ؛۔ فوجی افسر کی جانب سے تاجروں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایات۔

 

عمرکوٹ؛۔احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں وافراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی؛کیپٹن ارسلان

 

**

 

بدین : لاک ڈاؤن کا پانچواں روز

 

بدین: حکومت سندھ کے احکامات میں سختی جمعہ نماز کے اجتماع پر پانبدی مسجدوں کے باہر پولیس اہکار مقرر

 

بدین· ضلع بدین میں بھی اس پر سختی سے عمل جاری

 

بدین: شہری گھروں تک ہی محدود

 

بدین: شہروں میں پولیس اور رینجرس کا گشت جاری

 

بدین· شہری گھروں تک ہی محدود

 

بدین: کاروبار مکمل بند

 

**

 

سانگھڑ:نماز جمعہ کے اجتماعات سے روکنے کیلئے ایس ایس پی  پولیس کی بھاری نفری کے ھمراہ سڑکوں پر نکل پڑے۔

سانگھڑ:مساجد کے باہر پولیس تعینات کردی گئ ھے۔

سانگھڑ:حکومت اور علماء نے کرونا کی وباء کے باعث جمعے کے اجتماعات پر پابندی لگائ ھے اس لیئے لوگ اس پر عمل کریں،ایس ایس پی سانگھڑ

 

 

 

About The Author