دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رائیونڈ میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا

جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام تبلیغی جماعتیں جہاں ہیں، وہیں رہیں گی

کورونا وائرس کے پیش نظر رائیونڈ میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے

مرکزی شوریٰ کے متفقہ فیصلے کے بعد کرونا وائرس کے پیشِ نظر تبلیغی اجتماع کو عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ۔

جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام تبلیغی جماعتیں جہاں ہیں، وہیں رہیں گی ۔

مرکزی شوریٰ کی جانب سے واضح ہدایات میں کہا گیا ہے کہ

تبلیغی جماعتیں گشت، بیان اور مجمع جمع نہیں کریں گی ۔ تمام جماعتیں انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گی۔

About The Author