دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا

سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہو گیا

سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا ۔

سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہو گیا ۔

سعودی وزیر حج کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث حج معاہدہ نہ کریں ۔

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔

صورتحال بہتر ہوتے ہی آگاہ کیا جائے گا ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج مشن پر کام روک دیا ۔

About The Author