دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: قومی ایئر لائن نے خصوصی پروازیں منسوخ کر دی

جمعہ اور ہفتہ کے روز ٹورانٹو، لندن،مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں

برطانیہ اور شمالی امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث ،،

قومی ایئر لائن نے خصوصی پروازیں منسوخ کردیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق،، جمعہ اور ہفتہ کے روز ٹورانٹو، لندن،

مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

تیزی سے بدلتی صورتحال کی وجہ سے حکمت عملی مسلسل بدل رہی ہے۔

جس کا مقصد مسافروں اور عملے کو محفوظ رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا،، زحمت پر مسافروں سے معذرت چاہتے ہیں۔

About The Author