بینکوں کے قرض واپس کرنے کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کردیا گیا۔
کورونا کی وبا سے نمٹنے کیلئے،، اسٹیٹ بینک اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے ریلیف پیکیج جاری کردیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق،، پیکیج سے انفرادی قرض داروں، کسانوں، ایس ایم ایز اور کاروباری اداروں کو مدد ملے گی۔
نئے قرض دینے کیلئے آٹھ سو ارب روپے بینکوں کو دیئے جائیں گے۔
تئیس لاکھ افراد کو بینکوں سے قرض لینے کا موقع ملے گا۔
قرض دار طے شدہ شرائط و ضوابط کے مطابق،، مارک اپ کی ادائیگی کرتے رہیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،