دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کی پچاس فیصد برانچیں بند کرنے کی ہدایت کردی

جس کے مطابق،، بینک صبح دس بجے سے شام چار بجے کھلیں رہیں گے

اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کی پچاس فیصد برانچیں بند کرنے کی ہدایت کردی۔

کہا جو برانچز کھلیں گی،، ان میں عملہ کم رکھا جائے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کے صدور کو ہدایات دی گئی ہیں۔

جس کے مطابق،، بینک صبح دس بجے سے شام چار بجے کھلیں رہیں گے ۔

جمعہ کے روز بینک کے اوقات،، صبح دس سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔

About The Author