دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈاؤن کے باعث اشیائے خوردونوش کی طلب بڑھ گئی

شہریوں نے یوٹیلٹی سٹورز کا رخ کیا تو ترسیلی نظام متاثر ہونے کے باعث ،،،اشیاء ضروریہ میسر نہ آ سکیں

لاک ڈاؤن کے باعث اشیائے خورد ونوش کی طلب بڑھ گئی ،،شہریوں نے یوٹیلٹی سٹورز کا رخ کیا تو ترسیلی نظام متاثر ہونے کے باعث ،،،

اشیاء ضروریہ میسر نہ آ سکیں ،،،، دالیں ، چنے اور چینی نایاب ہونے کے باعث شہریوں کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑ رہا ہے،،،

کورونا کے پھیلاو کو روکنے کےلیے حکومتی لاک ڈاون جاری ہے لیکن ترسیلی نظام متاثر ہونے سےشہر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا خوردنوش نہیں پہنچ سکیں،،

لاک ڈاون کے باعث اشیائے خوردنوش نہ ملنے پر شہری نالان ہیں ،،،گھروں سے سستہ سمجھ کر یہاں آئے تھے لیکن ضروری چیزیں مل ہی نہیں رہیں

گھروں سے سستی اشیا خریدینے کےلیے یوٹیلیٹی سٹور کا رخ کرنے والی خواتین بھی چینی اور دالیں نہ ملنے کی وجہ سے پریشان دیکھائی دیں ،،،

کہتی ہیں مارکیٹ میں تو چیزیں مہنگی ہیں جس وجہ سے یہاں آتے ہیں،،شہریوں نے کہا کہ نہ دال ہے نہ چینی اور نہ گھی مل رہاہے۔

شہریوں نے حکومت سے اپیل کی ہے لاک ڈائون کے دوران یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا خوردونوش کی چیزیں جلد سے جلد پہنچائی جائیں تاکہ ان کےلیے آسان پیدا ہوسکے۔

About The Author