دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کی صورتحال

سڑکیں ویران ہیں، ٹرینیں رک چکی ہیں، ملک میں اب صرف ایک اسپیشل ٹرین چلے گی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کی صورتحال ہے،

سڑکیں ویران ہیں، ٹرینیں رک چکی ہیں، ملک میں اب صرف ایک اسپیشل ٹرین چلے گی،

پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سڑکوں پر موجود ہیں،

عوام سے بار بار اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں

اور باہر نکلنے سے مکمل طور پر اجتناب کریں۔

آئسولیشن کو کورونا کے خلاف موثر ہتیھار قرار دیا جا رہا ہے۔

About The Author