کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تمام اندرون ملک پروازوں کو بھی کل سے منسوخ کیا جارہا ہے۔
اطلاق کل چھبیس مارچ سے دو اپریل تک ہوگا۔
سول ایوی ایشن سے جاری کردہ ناٹم کے مطابق ملک میں بین الاقوامی پروازوں کے بعد تمام ڈومیسٹک پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔
پابندی کا اطلاق چھبیس مارچ کی صبح چھ بجے سے دو اپریل کی صبح چھ بجے تک ہو گا۔
پی آئی اے اور دو نجی ایئرلائنز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے ۔
ناٹم میں واضح کیا گیا ہے کہ
پروازوں کی بندش کا اطلاق خصوصی اور کارگو فلائٹس پر نہیں ہو گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،