نیویارک کے گورنر انڈریو کوموں نے کرونا وئرس کی شرح اضافے کے بعد سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو فوری مدد کی اپیل کی ہے۔
وائٹ ھاوس کرونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکڑ ڈوبرا بریکس نے ان امریکیوں پر زور دیا ہے جو نیویارک کروناوئرس کے خوف سے شہر چھوڑ کر چلے گئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جہاں بھی ہو ں اپنے اپ کو2 ہفتے کے لئے الگ تھلگ رکھیں، تاکہ واضع ہو سکے کہیں وہ کرونا وائرس کے اثرات سے متاثر تو نہیں ہیں۔ کیونکہ نیویارک کروانا وائرس کے مریضوں سے گھیر چکا ہے۔
نیویارک میں اس وقت 25,665 کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ 210 شہری ھلاک ہو چکے ہیں۔
یہ امریکہ بھر کی ریاستوں سے سب سے زیادہ تعداد ہے۔ صرف نیو یارک شہر میں 14776 کرونا وائرس کے کیسز ہیں جبکہ 131 شہر ی ھلاک ہو چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس