مئی 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب: کرفیو کے خلاف مہم چلانے اور سوشل میڈیا پر خلاف ورزی کا مواد شئیر کرنے پر سزا دی جاے گی

جرم کا ارتکاب کرنے والوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جاے گی۔

ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں کرفیو کے خلاف مہم چلانے اور سوشل میڈیا پر خلاف ورزی کا مواد شئیر کرنے پر سزا دی جاے گی۔

سعودی پبلک پراسیکیوشن کے مطابق غلط پروپگنڈہ کرنے والوں کو پانچ سال قید اور 30 لاکھ ریال جرمانہ کی سزا ہوگی۔

جرم کا ارتکاب کرنے والوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جاے گی۔

%d bloggers like this: