دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دو ہفتوں کیلئے لاک ڈاون

صرف میڈیکل اسٹورز، کریانہ اسٹورز اور دودھ دہی سمیت دیگر ضروریات زندگی سے منسلک اہم دکانیں کھلی رہے گی

کورونا وائرس سے بچاو کے لیے لاہور سمیت پنجاب بھر میں دو ہفتوں کیلئےلاک ڈاون کردیا گیا ہے۔ شہر میں ڈبل سواری پر بھی پابندی ہے،،،،

صرف میڈیکل اسٹورز، کریانہ اسٹورز اور دودھ دہی سمیت دیگر ضروریات زندگی سے منسلک اہم دکانیں کھلی رہے گی ،،

شٹر ڈاؤن۔ تالے بند۔ بازار سُونے۔ یہ مناظر ہیں لاہور کے کاروباری مراکز کے جبہیں پنجاب حکومت کی ہدایات پر کورونا وائرس کے خطرے سے بچنے کیلئے دو ہفتوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

شہری نے بھی حکومتی اقدا کو سراہتے ہوئے کہا ہے لاک ڈاؤن ہمارے فائدے کے لیے ہے ،،، عوام کو تعاون کرنا چاییے

گھر میں بیٹھنا چاہئے ہم تو نس ایک کام نکلے ہیں واپس جانے کگے ہیں گھر۔

دو ہفتوں تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہے لیکن اس پر عملدرآمد دیکھائی نہیں دے رہا

فھر کا ضروری کام تھا اس لیے ڈبل سواری کی ہے۔ مجبوری ہے۔

پنجاب حکومت کے جاری نوٹیفیکشن کے تحت صرف کریانہ سٹورز، سبزی۔ گوشت۔ دودھ دہی، آٹو ورکشاپس اور ادویات والی دکانیں ہی کھلی رہیںگیں

About The Author