نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: سرجیکل ماسک کی قلت پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا

شہری شکوہ کنہ ہے کہ حکومت ماسک کی فراہمی ناجانے کب یقینی بنائے گی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے استعمال ہونیوالے سرجیکل ماسک کی قلت پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔۔۔

جہاں دستیاب ہیں وہاں مہنگے دام وصول کیے جارہے ہیں ،،،

شہری شکوہ کنہ ہے کہ حکومت ماسک کی فراہمی ناجانے کب یقینی بنائے گی۔۔۔

لاہور میں موذی وباء سے متاثرہ افراد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

۔حکومت احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت تو کر رہی ہے

لیکن احتیاط کے لیے استعمال ہونے والے سرجیکل ماسک کی قلت پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔۔۔

شہری ماسک ناں ملنے پر پریشان ہیں ۔۔۔دوکاندار کہتے ہیں منافع خور ڈیلروں نے ماسک زخیرہ اندوز کیے ہوئے ہیں۔۔حکومت ایکشن لے تو قلت پر قابو پایا جا سکتا ہے

شہریوں کا کہنا ہے کہ سرجیکل ماسک کی قلت کی وجہ سے غیر معیاری ماسک خریدنے پر مجبور ہیں

حکومت زبانی جمع خرچ کی بجائے عملی اقدامات کرے ۔۔۔

About The Author