دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلی کورونا وائرس ایک روز میں مزید 600 زندگیاں نگل گیا

وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 64 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس ایک روز میں اٹلی میں مزید 600 زندگیاں نگل گیا۔ جان سے جانے والوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 64 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

 دوسری جانب اسپین میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔

اٹلی اور اسپین میں ملکی لاک ڈاون پچھلے 3 ہفتوں سے جاری ہے۔

About The Author