/ہرنائی//
بلوچستان کے علاقے ہرنائی وگردوانواح میں شدید طوفانی بارش سے ندی نالوں میں طغیانی سیلابی ریلے میں سروتی حفاظتی بند ٹوٹ گیا
سیلابی پانی شہر محلوں اور گاؤں میں داخلے ہوگیا ایف سی ,لیویز کی جانب سے امدادی کاروائی جاری
ہرنائی شہر اور گرنواح میں طوفانی بارش سے شہر کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا
سیلابی ریلا محلہ اختر آباد ہرنائی شہر جلال آباد بابو محلے,کلی زرمانہ ,سیان,ترو, میں داخل ہوگیاایف سی, لیویز پولیس کے جوان لوگوں کی مدد کےلیے پہنچ گئےہزاروں لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں
ڈپٹی کمشنر کا نوجوانوں سے محلہ اخترآباد کے عوام کے مدد کےلیے پہنچنے کی اپیل کردیا
شہر اور محلے کی گلیاں ندی نالوں کامنظر پیش کررہے ہیں وولن مل کے قریب ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئ
سیلاب ریلے نے شہر اور محلوں گاؤں میں بڑی تعداد میں گھروں اور دکانوں ہزاروں ایکڑ پرکاشت لہسن,پیاز ودیگر فصلات کو نقصان پہنچا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،