دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ مس وزیر کا بڑا کارنامہ

شوبرا چوک نوشہرہ کی مسجد میں پڑے لاوارث بچے کو گود لے لیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ مس وزیر کا بڑا کارنامہ
شوبرا چوک نوشہرہ کی مسجد میں پڑے لاوارث بچے کو گود لے لیا

گاڑیوں کے شیشے صاف کرنے والے 8سالہ محنت کش بچے کو سوتیلی ماں نے گھر سے نکالا ہوا تھا

سوشل میڈیا پر لاوارث بچے کی تصاویر وائرل ہونے پرمس وزیر نے بچے کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد گھر منتقل کرلیا۔

About The Author