وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کیسکو ، سیپکو ، اور کے الیکٹرک کو ہدایت ؛
مراد علی شاہ نے کہا کہ جن لوگوں کا بل 5000 روپے تک ہے اُن سے مہینہ کا بل نہ لیں؛
یہ 5000 روپے کا بل اگلے 10 مہینوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے لیں ؛
یہ ہدایت سوئی سائوتھرن گیس کے لیے بھی ہے ؛ اور
جن کا بل 2000 روپے تک کا ہے اُن کا بل اس مہینے نہ لیا جائے؛
یہ بل اگلے 10 ماہ میں قستوں میں لیں؛
اگلے 2 مہینوں میں کوئی بجلی یا گیس کنیکشن کاٹے نہیں جائیں گے؛
یہ گھروں یا چھوٹی دکانوں کے مالکان کو بھی ہدایت ہے کہ وہ کرائے کی وصولی میں رعایت دیں؛
ہم وفاقی حکومت کو بھی درخواست کریں گے کہ وہ بھی پاور سپلائی اور گیس کمپنیوں کو گیس، فرنیس آئل کی سپلائی جاری رکھے؛
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،