مئی 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپین:کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاو کے لئے تیسرے درجہ کی ایمرجنسی لگا دی گئی

اس کے باوجود لوگ گھروں سے بلا وجہ باہر نکل رہے ہیں ۔

سپین میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاو کے لئے تیسرے درجہ کی ایمرجنسی لگائی گئی ہے۔

جس میں عوام کو گھروں میں رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود لوگ گھروں سے بلا وجہ باہر نکل رہے ہیں ۔

اس لئے وزارت داخلہ اسپین نے ایک فارم جاری کیا ہے۔جس کا مقصد لوگوں کا گھر سے باہر نکلنے کی وجہ بیان کرنا ہے۔

یعنی اس فارم میں گھر سے باہر نکلنے کی وجہ لکھنا ضروری ہے اور فاصلہ کا تعین بھی کرنا ہے۔

تاکہ پولیس کے چیک کرنے پر وجہ بتائی جا سکے۔

دوسری صورت میں جرمانہ ہوسکتا ہے جو ہزاروں یوروز میں ہوگا ۔یہ قانون پیر کے دن سے قبل عمل ہوگا.

%d bloggers like this: