دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہریوں نے وزیراعلیٰ سندھ کی تین دن تک آئسولیشن میں رہنے کی اپیل ہوا میں اڑادی

وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل کے باوجود شہر میں پبلک اور پرائیوٹ ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق ہے

کراچی:

شہریوں نے وزیراعلیٰ سندھ کی تین دن تک آئسولیشن میں رہنے کی اپیل ہوا میں اڑادی۔

وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل کے باوجود شہر میں پبلک اور پرائیوٹ ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق ہے

جب کہ صبح کے وقت مختلف علاقوں میں چائے کے ہوٹل کھلے اور شہری ان پر موجود رہے۔

About The Author