ملتان: تفتان سے 33 بسوں پر مشتمل 1270 زائرین کے قافلہ کو کمشنر شان الحق ڈپٹی کمشنر عامر خٹک اور سی پی او زبیر دریشک نے شیر شاہ بائی پاس پر ریسیو کیا۔
زائرین کو انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ملک کے سب سے بڑے قرنطینہ مرکز پہنچا یا گیا۔
محکمہ ہیلتھ کے عملے نے زائرین کی رجسٹریشن کی اور ہر ایک کو الگ الگ کمرے میں منتقل کردیا۔ جہاں زائرین کو ناشتہ بھی پہنچایا گیا پہلے دن کے ناشتے میں پراٹھا،چنے، انڈا اور چائے سے زائرین کی تواضع کی گئی۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری