دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلیے موبائل فون کو صاف رکھنے کا مشورہ دیدیا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ موجودہ صورتحال میں ہر شخص کو اپنا موبائل فون بھی روز صاف کرنا چاہئے۔

سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم  نےکورونا وائرس سے بچاﺅ کیلیے موبائل فون کو بھی صاف رکھنے کا مشورہ دیدیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ صرف ہاتھوں کو دھونا ضروری نہیں، موجودہ صورتحال میں ہر شخص کو اپنا موبائل فون بھی روز صاف کرنا چاہئے۔

شنیرا اکرم نے اس کپڑے کی تصویر بھی شیئر کی جس کے ذریعے انہوں نے اپنا موبائل فون صاف کیا اور اس پر خاصی گرد جمی بھی نظر آئی۔

About The Author