کوئٹہ :۔چیف سیکریڑی بلو چستان کی زیر صدارت اجلاس میں کورنا وائرس کے خدشات کے پیش نظر مسافروں کی نقل وحمل کے حوالے سے آج اہم فیصلے کئے گئے۔
اجلاس میں مسافروں کی بین الاصوبائی نقل وحمل کو فور ی طور پر منقطع کرتے ہوئے کوچز،بڑی اور منی بسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
جبکہ کوئٹہ شہر میں بھی لوکل بسوں، کوچززو منی بسوں کوفوری طور پر بند کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔
مزید آبراں اجلا س میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسافروں کی بین الاضلاعی نقل وحمل والی مذکورہ ٹرانسپورٹ پر بھی دودن بعد پابندی عائد کر دی جائے گی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری