دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹرین سروس بندکرنےکامطالبہ، وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ

دیگرصوبوں سےمسافر سندھ آرہےہیں،جس سےکوروناوائرس پھیل سکتاہے۔

وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نےوفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدسےٹرین سروس بندکرنےکامطالبہ کردیا

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ کاکہنا ہےکہ

دیگرصوبوں سےمسافر سندھ آرہےہیں،جس سےکوروناوائرس پھیل سکتاہے۔

صورت حال کے پیش نظر پندرہ دن تک پنجاب،کےپی اوربلوچستان کےمسافروں کےسندھ میں نہ آنےکےاقدامات کیےجائیں۔

اس طرح سندھ سے بھی مسافردیگرصوبوں میں نہیں جاسکیں گے۔

About The Author