دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ ہائیکورٹ: بغیر اسکریننگ ملزمان کو جیل بھیجنے پر پابندی عائد

عدالت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر سختی سے عمل کیا جائے

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے بغیر اسکریننگ ملزمان کو جیل بھیجنے پر پابندی عائدکردی
ملزمان کو بغیر اسکریننگ کے عدالت سے جیل نہ بھیجا جائے،

اعلامیہ جوڈیشل ریکارڈ پر ملزمان کو بغیر اسکریننگ کے جیل میں نہ رکھا جائے،عدالت
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر سختی سے عمل کیا جائے،

اعلامیہ
چیف جسٹس کے حکم پر عملدرآمد کرکے رپورٹ ایم آئی ٹی کے پاس پیش کرنے کا حکم
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی عدالتی عملے کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

اگر کسی بھی ملازم کےاہلخانہ کورونا وائرس سے متاثر ہو ں تو عدالت نہ آئیں ،

تمام عملہ،سینیٹائزر،فیس ماسک اورہینڈ گلوز کااستعمال کریں،
ملازمین کےلیےسینیٹائزر، فیس ماسک اورہینڈ گلوز کے انتظامات کیے جائیں،

About The Author