دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جہلم میں دوسری شادی کرنے والے دلہا کے ارمان پر پانی پھر گیا

دلہا جسے بیاہ کر لایا، وہ دلہن کے روپ میں خواجہ سرا نکلا۔

جہلم میں دوسری شادی کرنے والے دلہا کے ارمان پر پانی پھر گیا، دلہا جسے بیاہ کر لایا، وہ دلہن کے روپ میں خواجہ سرا نکلا۔

سلطان پورہ گاوں میں شادی نکاح کے اگلے روز ہی ختم ہوگئی۔

دلہا کے مطابق اس کی پہلی بیوی پندرہ ماہ پہلے فوت ہوچکی ہے۔

دوبارہ شادی بھی اب ناکام ہوگئی ہے۔ دوسری طرف خواجہ سراء ایک بار پہلے بھی دلہن بن چکا ہے۔

About The Author