دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان کرونا وائرس کے خوف سے حکومت نے تعلیمی ادارے بند کروا دئیے

قل خوانی کے بڑے اجتماعات میں بھی حفاظتی انتظامات کروائے جائیں

رحیم یار خان

کرونا وائرس کے خوف سے حکومت نے تعلیمی ادارے بند کروا دئیے

شادی ولیمہ کی بڑی بڑی تقریبات بھی بند کروائی جائیں.

قل خوانی کے بڑے اجتماعات میں بھی حفاظتی انتظامات کروائے جائیں…

صوبہ پنجاب میں جشن بہاراں کے سرکاری پروگرامات ملتوی کیے جائیں…

About The Author