دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی حفاظت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

چڑیا گھر کا انتظام چلانے کے لئے ہائیکورٹ نے کمیشن قائم کر دیا

مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی حفاظت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

چڑیا گھر کا انتظام چلانے کے لئے ہائیکورٹ نے کمیشن قائم کر دیا

کمیشن سیکرٹری وزارت ماحولیاتی تبدیلی کی نگرانی میں چڑیا گھر کے امور سنبھالے گا

چئیرمین سی ڈی اے، مئیر اسلام آباد، چئیرمین وائلڈ لائف کمیشن کے رکن ہوں گے ، عدالت

کمیشن جانوروں کے تحفظ کے لئے تمام اقدامات کرنے کے لیے آزاد ہو گا، عدالت

کمیشن 10 اپریل کو پہلی پیشرفت رپورٹ عدالت میں جمع کرائے ، عدالت

کمیشن تمام فریقین کی تجاویز کی روشنی میں قائم کیا گیا

کیس کی سماعت 10 اپریل تک ملتوی

About The Author