دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا کے پیش نظر شادی حال کیا بند ہوئے دلہن اور دلہے والے دونوں مشکل میں پڑ گئے

بہاولپور میں رحیمیارخان سے آنے والی بارات کو لڑکی والوں نے راستے میں ہی روک لیا

کرونا کے پیش نظر شادی حال کیا بند ہوئے دلہن اور دلہے والے دونوں مشکل میں پڑ گئے بہاولپور میں رحیمیارخان سے آنے والی بارات کو لڑکی والوں نے راستے میں ہی روک لیا

گزشتہ روز ہونے والے سلامتی کونسل کے فیصلے کے بعد بہاولپور میں بھی کرونا کے پیش نظر شادی ہالز کی بند کردئے گئے ہیں

جس پر آجکی ہونے والی شادیوں کے مالکان کو سخت پریشانی کا سامنا ہے رحیمیار خان سے آنے والی بارات جسکو لڑکی والوں نے راستے میں ہی رکوا دیا ہے

کیونکہ شادی حال بند ہیں لڑکی کے بھائی کا کہنا ہے کہ ہماری دو ماہ پہلے سے بکنگ تھی اب ہمیں مجبوراً بارات راستے میں رکوانی پڑی ہے،

جبکہ پکوان بھی اس پر پریشان ہیں کہتے ہیں تین سو افراد کے کھانے کا نتظام کیا تھا، انتظامیہ کہہ رہی ہے دیگیں واپس لے جاو

جبکہ ابھی لڑکی والوں کا کہناہے کہ کوئی متبادل انتظامات کررہے ہیں

About The Author