تونسہ بیراج دریاٶں کا عالمی دن 14 مارچ 2 بجے دن مغربی کنارے پر دریا میں گلاب کے پھول نچھاور اور سرائیکی فقیر کی دریا پر
گائیکی سائیں سیف اللہ آصف کی شاعری محمد علی ملنگ بین آلا کی سر پر سرائیکی جھمر کے ساتھ دریا کا دن منایا جائے گا
سب دوستوں کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے سندهو بچاؤ ترلا تحریک
03447029244 ،03347026454
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری