راولپنڈی: پنجاب حکومت اور لوکل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے راولپنڈی کے قدیمی علاقے لالکڑتی میں فوڈ سٹریٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فوڈ سٹریٹ کے ساتھ پرانی تاریخی عمارتوں کی بحالی بھی کی جائے گی۔
رواں سال کے آخر میں منصوبہ مکمل کرلیا جائے گا۔
فوڈ اسٹریٹ میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے انفارمیشن سینٹر بنائے جائیں گے۔
ڈبل ڈیکر سیاحتی بس کے روٹ پر بھی لال کڑتی کو شامل کیا جائے گا۔
منصوبہ ٹاسک فورس کی زیر نگرانی مکمل ہوگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،