دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو کے ترجمان کی جیو جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت

ہم پہلے دن سے نیب کے انتقامی روئیے کی جانب نشان دہی کررہے ہیں، سینیٹر مصطفی نواز

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کی جیو جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت

سینیٹر مصطفی نواز نے کہا کہ ہم پہلے دن سے نیب کے انتقامی روئیے کی جانب نشان دہی کررہے ہیں،

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اس موقع پر کہا کہ عمران خان نیب کو استعمال کرکے ناپسندیدہ افراد کو نشانہ بنارہے ہیں،

ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے،

ترجمان بلاول بھٹو زرداری  نے  مذید کہا کہ عمران خان دھونس اور دھمکی سے اظہار رائے کی آزادی کو کچلنا چاہتے ہیں،

ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ھے کہ میر شکیل الرحمان کو فوری طور پر رہا کیا جائے،

About The Author