دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شاہد خاقان عباسی کے گھر پہنچ گئیں

پارٹی رہنماء بھی مریم نواز کی امد سے قبل شاہد حاقان عباسی کے گھر پہنچ گیے

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شاہد خاقان عباسی کے گھر پہنچ گئیں

تقریبا چار ماہ بعد مریم نواز منظر عام پر آگئیں

پارٹی رہنماء بھی مریم نواز کی امد سے قبل شاہد حاقان عباسی کے گھر پہنچ گیے

زرائع کے مطابق مریم نواز شاہد حاقان عباسی اور احسن اقبال کو رہائی پر مبارک دینے پہنچی ہیں

کیپٹن (ر) محمد صفدر اور سینیٹر پرویز رشید بھی مریم نواز کے ہمراہ۔

About The Author