دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

23مارچ یوم پاکستان عام تعطیل کا اعلان

23مارچ یوم پاکستان عام تعطیل،وفاقی ملازمین3 صوبائی ملازمین 2 چھٹیوں کے مزے لوٹ سکیں گے

23مارچ یوم پاکستان عام تعطیل،وفاقی ملازمین3 صوبائی ملازمین 2 چھٹیوں کے مزے لوٹ سکیں گے

23 مارچ یوم پاکستان کی ملک بھر میں عام سرکاری تعطیل کے باعث وفاقی محکموں کے ملازمین 3 جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین

2 سرکاری چھٹیوں کے مزے لوٹ سکیں گے، 21,22مارچ ہفتہ اتوار اور 23 مارچ سوموار کے باعث وفاقی محکموں کے ملازمین تین،

جبکہ 22,23 مارچ اتوار، سوموار کے باعث صوبائی محکموں کے ملازمین 2 چھٹیاں کرسکیں گے،

بینک مالیاتی ادارے 3 دن جبکہ صوبائی سرکاری ادارے 2 دن کے لئے بند رہیں گے،

About The Author