جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل فائیو:ایک دن کی چھٹی کے بعد آج مقابلہ ہوگا

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم میں شام سات بجے مدمقابل ہوں گی

ایک دن کی چھٹی کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں آج ایک مقابلہ ہوگا۔

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم میں شام سات بجے مدمقابل ہوں گی۔

ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل کے بھی سلطان ہیں۔ گیارہ پوائنٹس کے ساتھ ملتان سلطانز کی ٹیم سرفہرست ہے

پشاور زلمی کا نو پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا سات سات پوائنٹس کے ساتھ تیسرا اور چوتھا نمبر ہے۔

لاہور قلندرز چھ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چھ پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر ہے۔

About The Author