دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماڈل کورٹ کراچی نے ایس ایس پی کو بیوی کے قتل کے الزام سے بری کردیا

میاں جمشید انعام اللہ پر دوہزار پندرہ میں بیوی کے قتل میں مقدمہ درج کیا گیا تھ

کراچی: ماڈل کورٹ کراچی نے ایس ایس پی میاں جمشیدانعام اللہ کو بیوی کے قتل کے الزام سے بری کردیا۔

ماڈل کورٹ کراچی سائوتھ نے ایس ایس پی میاں جمشیدانعام اللہ کو بیوی کےقتل کے الزام سے بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔

میاں جمشید انعام اللہ پر دوہزار پندرہ میں بیوی کے قتل میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

وہ پانچ ماہ قتل کے الزام میں جیل میں بھی رہے۔

About The Author