دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٓآٹا بحران مصنوعی قرار۔۔۔۔۔ایف آئی اے نے وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کردی

وفاق نے رپورٹ صوبوں سے شیئر کردی۔۔۔رپورٹ کے مطابق ملک میں اب بھی 2.1 ملین میٹرک ٹن گندم موجود ہے

آٹا بحران مصنوعی قرار۔۔۔۔۔ایف آئی اے نے وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کردی۔۔۔

وفاق نے رپورٹ صوبوں سے شیئر کردی۔۔۔رپورٹ کے مطابق ملک میں اب بھی 2.1 ملین میٹرک ٹن گندم موجود ہے۔۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بدانتطامی کو آٹا بحران کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔۔۔

بتایا گیا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں تھا۔۔۔ مصنوعی طور پر پیدا کیا گیا۔۔۔

About The Author