دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن ، تصویر کہانی

راولپنڈی اور لاہور میں شیڈول میچز کے دوران گلابی رنگ کی اسٹمپس کا استعمال

پاکستان سپر لیگ میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن

آج ٹیموں کے کھلاڑی بچیوں کے ہمراہ گراؤنڈ میں داخل ہوئے

کھلاڑیوں نے پنک کیپ پہن کر فیلڈنگ کی

راولپنڈی اور لاہور میں شیڈول میچز کے دوران گلابی رنگ کی اسٹمپس کا استعمال

کھلاڑی، میچ آفیشلز اور کمنٹیٹرز دونوں وینیوز پرپنک ربن پہن کر مہم کا حصہ بنے

میچز کے دوران نصب بڑی اسکرینز پر چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے لیے پیغامات بھی جاری رہے۔

About The Author